کراچی الیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن اپنے تمام ممبران اور دوکانداروں کو مطلع کرتی ہے کہ کمشنرکراچی کے نوٹیفیکیشن اور شدید طوفانی بارش کی صورتحال کے پیش نظر فیصلہ کیا ہے کہ آج بروز جمعہ 1 اکتوبر 2021 کو کراچی کی تمام الیکٹرونکس مارکیٹیں بند رہیں گی

منجانب
میڈیا سیل
کراچی الیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن

Leave a Reply

All Categories
%d bloggers like this: