Karachi Market Update

کراچی کے تاجروں کے لیے خوشخبری

پولیس کو جمعے کے روز مارکیٹس کھولنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا

اعلی پولیس حکام کی جانب سے تصدیق کردی گئی

تاجروں اور سندھ سرکار کے مابین مذاکرات کے بعد فیصلہ طے پایا تھا، پولیس حکام

پولیس کو باقاعدہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے، پولیس حکام

ممکنہ طور پر جلد نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا جا سکتا ہے ، پولیس حکام

جمعے کے روز مارکیٹس کو کھلنے کی اجازت ہوگی، پولیس حکام

رات دس بجے تک مارکیٹ کھلی رہیں گی، پولیس حکام

رات 12 بجے تک ہوٹل اور ریسٹورینٹس پر آؤٹ ڈور سروس دی جا سکے گی

پولیس حکام

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart

Your Cart is Empty

Back To Shop
×